سری نگر، 13 اگست جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام میں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس میں جموں کشمیر پولیس کا ایک کانسٹبل اور ایک عام شہری ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر دو افراد زخمی بھی ہوگئے
ہیں۔یہ اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ کل رات چند مسلح افراد گاؤں جونچر میں آئے اور ایک پولیس کانسٹبل کی طرف اندھا دھند فائرنگ شروع کردی